جاہلیت، زمانہ قدیم سے یا کسی خاص جگہ سے مختص نہیں ہے ہر وہ زمانہ اور جس جگہ پر بھی جاہلیت کی علامات اور نشانیاں پائی جاتی ہوں وہ زمانہ یا وہ جگہ جاہلیت سے متصف ہوگی.... Show More >>
جاہلیت، زمانہ قدیم سے یا کسی خاص جگہ سے مختص نہیں ہے ہر وہ زمانہ اور جس جگہ پر بھی جاہلیت کی علامات اور نشانیاں پائی جاتی ہوں وہ زمانہ یا وہ جگہ جاہلیت سے متصف ہوگی. آج بعض ممالک بالخصوص مغربی ممالک اور ان میں بھی امریکہ کے مافیائی نظام اور معاشرے میں جاہلیت کی تمام علامات اور خصوصیات نمایاں اور شدت کے ساتھ نظر آتی ہیں. انسانی، اخلاقی اور معنوی اقدار کی پامالی، کمزور ممالک کا استحصال اور ان کے وسایل کی لوٹ مار، امتیازی سلوک، طبقاتی نظام میں دن بدن وسعت اور دنیا میں مصنوعی بحرانوں کو ایجاد کرنا اس مافیائی نظام کی اہم ترین اور نمایاں جاہلی خصوصیات میں سے ہیں.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #امریکہ_ماڈرن_جاہلیت_کا_کامل_نمونہ #ناپسندیدہ_اخلاق #امتیازی_سلوک #سردی #گرمی #ظلم_کا_مظہر #بحران_سازی_کا_مظہر #مافیائی_چینل
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment