ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آئمہ معصومین علیہم السلام کی الٰہی زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کی زندگی کس چیز سے عبارت ہے؟ زیارت... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آئمہ معصومین علیہم السلام کی الٰہی زندگی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کی زندگی کس چیز سے عبارت ہے؟ زیارت امین اللہ میں ہم آئمہ معصومین علیہم السلام سے کس طرح مخاطب ہوتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کو کیوں شہید کیا گیا؟ ہمارے کون کونسے امام دو بار جلا وطن کئے گئے؟ اماموں میں سے کن کو جوانی میں ہی شہید کیا گیا؟ آئمہ علیہم السلام کو امام حسین علیہ السلام کے ہمرزم کیوں کہا جاسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#امام_حسین_کے _ہمرزم #دو_سو_پچاس_سال #جدوجہد #زیارت_امین_اللہ #قتل #جلا_وطنی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment