امام خمینی رضوان اللہ علیہ علمائے اسلام بالخصوص امام جمعہ و جماعت سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ کیا دنیا کی سامراجی طاقتیں ایران کے خلاف کھڑی ہیں؟ بڑی طاقتیں... Show More >>
امام خمینی رضوان اللہ علیہ علمائے اسلام بالخصوص امام جمعہ و جماعت سے مخاطب ہوتے ہوئے کیا فرماتے ہیں؟ کیا دنیا کی سامراجی طاقتیں ایران کے خلاف کھڑی ہیں؟ بڑی طاقتیں کس چیز کی تاک میں بیٹھی ہیں؟ آج کا مسئلہ کل سے کس طرح سے جُدا ہے؟ کیا آج بڑی طاقتوں کے مفادات خطرے میں ہیں؟ شیطانِ اکبر کے کیا عزائم ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #علمائے_اسلام #امام_جمعہ #امام_جماعت #بڑی_طاقتیں #ذمہ_داریاں #اسلام #طاقت #ایران #مفادات #خلیج_فارس #تیل #رکاوٹ #طاقت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment