امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر حکمرانوں کے شُوم مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم رہتے ہیں ایسے افراد کو \"درباری... Show More >>
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایسے افراد کو جو دینی القابات اور دینی لبادہ اوڑھ کر حکمرانوں کے شُوم مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم رہتے ہیں ایسے افراد کو \"درباری ملا\" کے نام سے پکارتے ہیں. درباری ملا اسلام کی فقط وہ تصویر پیش کرتے ہیں جو حکمرانوں کی من پسند ہوتی ہے اور اس طرح اسلام کی اس آفاقی اور اجتماعی تصویر کی نفی کرتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو انسانوں کی سعادت اور فلاح کی ضمانت فراہم کرتی ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #دربای_ملا #فسادی #تبلیغ #تفرقہ #امیر_المومنین #سید_الشہدا #کربلا #تلوار #فکر #فراری #قید Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment