نواسہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کا عاشورہ اور اربعین تمام مسلمان حتیٰ بعض غیر مسلم بھی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں کیونکہ امامِ مظلوم نے یزیدیت کے... Show More >>
نواسہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کا عاشورہ اور اربعین تمام مسلمان حتیٰ بعض غیر مسلم بھی عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں کیونکہ امامِ مظلوم نے یزیدیت کے مقابلے میں کھڑے ہو کر تا ابد ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف قیام کرنے کی جرأت و ہمت عطا کی اور حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی اپنے خون سے حفاظت کی اور بنو امیہ کی دیرینہ خواہش یعنی اسلام کی نابودی کے منصوبے کو خاک میں ملا دیا۔ پس عاشورہ اور اربعینِ امام حسین علیہ السلام تمام مسلمانوں کو جو ظلم و تاریکی سے نفرت کرتے ہیں اور عدل و نور سے محبت کرتے ہیں سب کو اپنے زمانے کی یزیدیت اور فرعونیت کے مقابل کھڑے ہونے کی دعوت دیتا ہے۔
امامِ امّت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں اِس مختصر ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عاشورہ #اربعین #قرآن_کریم #تاکید #مسلم #مٹھی #حبل_اللہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment