ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابِ اسلامی پر امریکی پابندیاں اور اُس پر افتخار اور امریکی معیشتی صورتحال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی صدر کس... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابِ اسلامی پر امریکی پابندیاں اور اُس پر افتخار اور امریکی معیشتی صورتحال کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی صدر کس بات پر خوشی کا اظہار کرتا ہے؟ امریکہ اپنے کس مجرمانہ عمل پر افتخار کرتا ہے؟ انقلاب اسلامی پر امریکی پابندیاں در حقیقت کس کے خلاف جرم کے مترادف ہے؟ آج امریکہ کی معیشتی صورتحال کیسی ہے؟ امریکہ کو معیشتی حوالے سے کن مشکلات کا سامنا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امریکی_صدر #زیادہ_سے_زیادہ_دباو #پابندیاں #معیشت #جرم #بد_صفت #مجرمانہ_عمل #امریکی_معیشت #بجٹ #اعداد_و_شمار
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment