آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی انقلاب کے حوالے سے پیدا کئے جانے والے شبہات کا کیا جواب دیتے ہیں؟ انقلاب کے تسلسل اور ترقی کے لیے کس چیز کو محکم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟... Show More >>
آیت اللہ اُستاد مصباح یزدی انقلاب کے حوالے سے پیدا کئے جانے والے شبہات کا کیا جواب دیتے ہیں؟ انقلاب کے تسلسل اور ترقی کے لیے کس چیز کو محکم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے؟ اِنقلاب کو درپیش خطرات کونسے ہیں؟ اور اِن خطرات سے کس طرح نمٹا جا سکتا ہے؟ دُشمن اور دُشمن کے پروپیگنڈوں کا شکار یا انقلابی عمل سے تھکے ہوئے لوگ انقلاب کے بارے میں کیا شبہات پیدا کرتے ہیں؟ کیا ہر انقلاب اور ہر نظام حتمی طور پر ایک وقت میں جا کر نابود ہوجاتا ہے؟کیا اسلامی انقلاب ایک ابدی رہنے والا انقلاب ہے؟
📍دنیا کے محروم اور مظلوم عوام کا حامی و مددگار اور دنیا کی ظالم و جابر حکومتوں اور فرعونی طاقتوں کی آنکھ کا کانٹا اسلامی انقلاب کا دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجیے:
.......................................
http://bit.ly/2YoXaZ8
.......................................
#ویڈیو #انقلاب #دوسرا_مرحلہ #عوامل #تسلسل #ترقی #خطرات #اجتماعی_موجود #شبہات #تجزیہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment