وہ ایام جن میں خداوند متعال اور انسانیت کے دشمن شکست سے دوچار ہوئے ایام اللہ یعنی خدائی دن ہیں. اسلامی انقلاب کی کامیابی کا دن ایک الہی دن ہے، شمشیر پر خون کی فتح کا... Show More >>
وہ ایام جن میں خداوند متعال اور انسانیت کے دشمن شکست سے دوچار ہوئے ایام اللہ یعنی خدائی دن ہیں. اسلامی انقلاب کی کامیابی کا دن ایک الہی دن ہے، شمشیر پر خون کی فتح کا دن ہے. اور وہ ایام کہ جن میں شہدا نے اپنے خون کے ذریعے غفلت کا شکار اور سوئے ہوئے افراد کو غفلت سے بیدار کیا اور شہدا کا خون ملتوں کی بیداری کا سبب بنا، ایام اللہ ہیں. ایسے ایام کو زندہ رکھنا اور ان کی یاد منانے کی تاکید قران مجید کی عین تعلیمات اور احکامات کے مطابق ہے.
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ایام_اللہ #دشمن_کی_ناکامی_کے_دن #ملت #طاقت #شکست #حمایت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment