اسلام محمدی کا آفتاب ایک انقلاب کی صورت میں دنیا میں چمکا. جس طرح آفتاب کی روشنی ہر ذی حیات کو حیات بخشتی ہے، جس طرح بہار کے چمن کی خوشبو کی مہک ہر ذی حیات کو تازگی... Show More >>
اسلام محمدی کا آفتاب ایک انقلاب کی صورت میں دنیا میں چمکا. جس طرح آفتاب کی روشنی ہر ذی حیات کو حیات بخشتی ہے، جس طرح بہار کے چمن کی خوشبو کی مہک ہر ذی حیات کو تازگی بخشتی ہے، اسی طرح اسلام محمدی کی خالص تعلیمات مردہ معاشروں کو حیات بخشتی ہیں. دنیا کی ابلیسی طاقتوں نے اسلام کی نورانی کرنوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اسلام کے نام پر اسلام کی بھیانک تصویر دنیا کو دکھانے کی کوشش کی لیکن خاندان رسالت اور مکتب عاشورہ کے پیروکاروں نے اسلامی انقلاب کی شکل میں خالص محمدی اسلام کی حیات بخش تعلیمات کا بیڑا اپنے کاندھوں پر اٹھایا اور دنیا کی ابلیسی طاقتوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا ہے. آج انقلاب کی مقاومتی، الہی اور انسانی تعلیمات سرحدوں سے بالاتر ہر زندہ ضمیر انسان کے دل کی آواز بنتی جا رہی ہیں اور یہ سلسلہ منجی بشریت کے ظہور تک انشاء اللہ جاری و ساری رہے گا.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلاب #مہک #سرحدوں_سے_بالاتر #ملت #پسند #قابل_قبول #مقاومت #فکر #عقیدہ #مشرقی_ایشیا #مشترکہ_بات #طاقتور_محاذ #بہار #خوشبو Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment