کچھ لوگوں کا کردار اتنا مثالی اور بلند ہوتا ہے کہ نہ فقط اپنے ملک اور قوم کے اندر محبوب ہوتے ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر اقوام کی محبوب شخصیت بن جاتے ہیں۔
مالک... Show More >>
کچھ لوگوں کا کردار اتنا مثالی اور بلند ہوتا ہے کہ نہ فقط اپنے ملک اور قوم کے اندر محبوب ہوتے ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر اقوام کی محبوب شخصیت بن جاتے ہیں۔
مالک اشتر زمان، شاگرد مکتب عاشوراء شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انہی عظیم اور بین الاقوامی شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے الٰہی کردار، خلوص اور صداقت کی بنیاد پر دنیا کی تمام اقوام بالخصوص امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مستضعفین، حریت پسندوں اور مظلوموں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔ شہید قاسم سلیمانی جہاں ایرانی قوم کی محبوب شخصیت ہیں وہیں پر سرحدوں سے بالاتر امت مسلمہ کی بھی ایک محبوب شخصیت ہیں۔
اس بارے میں امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قومی_ترین #امتی_ترین_چہرہ #شہید_سلیمانی #جلوس_جنازہ #قوم #تصورات #اثر_رسوخ #صدق_کا_مظہر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment