علی ہیں اہل بیت مصطفی میں یہ روایت ہے
وہی ہے مومن کامل جسے اُن سے محبت ہے
حبیب خدا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی تکمیل اور ختم نبوت کا اعلان وصی رسول... Show More >>
علی ہیں اہل بیت مصطفی میں یہ روایت ہے
وہی ہے مومن کامل جسے اُن سے محبت ہے
حبیب خدا پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی تکمیل اور ختم نبوت کا اعلان وصی رسول افضل الانبیا علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت کے اعلان سے ہوتا ہے. آپ علیہ السلام کی ولادت بیت اللہ میں ہوئی؛ آپ کی ولادت مبارک کے ذریعے درحقیقت خدا نے وحی اور اسلام محمدی کی حفاظت کا انتطام فرمایا اور کلام اللہ کو مفسر واقعی نصیب ہوا لہذا علی محافظ اسلام و نبوت بھی ہیں اور وارث قران و وحی الہی بھی ہیں.
وصی رسول، نفس رسول امام المتقین کے یوم ولادت پر امام امت روح اللہ خمینی رضوان اللہ علیہ کے نورانی کلمات سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ولادت_محافظ_وحی_و_اسلام #علی_ابن_ابی_طالب #مولود_کعبہ #مفسر_وحی #اتمام_بعثت #یوم_امامت #یوم_نبوت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment