\"اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج خدا کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں (اور نہ کوئی بچ سکتا ہے) مگر جس... Show More >>
\"اس نے کہا کہ میں (ابھی) پہاڑ سے جا لگوں گا، وہ مجھے پانی سے بچالے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج خدا کے عذاب سے کوئی بچانے والا نہیں (اور نہ کوئی بچ سکتا ہے) مگر جس پر خدا رحم کرے۔ اتنے میں دونوں کے درمیان لہر حائل ہوئی اور وہ ڈوب کر رہ گیا-\" (ھود:43)
حضرت نوحؑ کے بیٹے کی طرح استعماری طاقتوں کو ظاہری دنیاوی ٹیکنالوجی پر الٰہی اور غیبی طاقتوں سے زیادہ بھروسہ کیسے ڈبوئے جا رہا ہے، سید ہاشم الحیدری کی اس گفتگو میں ملاحظہ فرمائیں۔ کیا خداوند متعال کی نشانیوں میں اب بھی شک ہے؟
سید ہاشم الحیدری
بغداد ۔ عراق
24 مارچ 2020
#کرونا #مغربی_نظام #سید_ہاشم_الحیدری #دعوی #عاجز #ٹیکنالوجی #ایٹم_بم #کیمیائی_اسلحہ #میڈیکل_ڈیویلپمنٹ #امریکہ #یورپ #غیبی_قدرت #آزمائش
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment