امریکہ کے عالم اسلام میں جرائم اور عزائم کیا ہیں؟ عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری امریکی اور یورپی ممالک کی دوہری پالیسی کے بارے میں... Show More >>
امریکہ کے عالم اسلام میں جرائم اور عزائم کیا ہیں؟ عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری امریکی اور یورپی ممالک کی دوہری پالیسی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا غزہ کے عوام کے قتل عام میں امریکہ شریک ہے؟ امریکہ کے اسلامی ممالک کے لیے منصوبے کے نام سے عزائم کیا ہیں؟ کیا مفاد پرست اسلامی سیاست دانوں اور علماء کا مزاحمتی محاذ سے موازنہ درست ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ہاشم_حیدری #امریکہ #عزائم #غاصب_اسرائیل #صیہونی #غزہ #فلسطین #مزاحمتی_محاذ #مقاومت #علماء #امت #یورپ #دشمن #چال #فریب #مظلوم #شہادت #شہداء #لبنان #حزب_اللہ #انصار_اللہ #یمن #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment