عصر حاضر کی کربلا میں انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے اور دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اسلامی انقلاب کے شہداء کے... Show More >>
عصر حاضر کی کربلا میں انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے اور دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اسلامی انقلاب کے شہداء کے گھر والوں سے ملاقات کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے جس میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ذاتی طور پر خود تشریف لے کر جاتے ہیں اور اُن کے درمیان بیٹھ کر اُن سے گفتگو کرتے ہیں اور اُن کے صبر، ہمّت اور قربانی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اِسی حوالے سے ایک شہید مختار وندؒ کے گھر والوں سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی ملاقات اور شہید کی بہو کو پدرانہ نصیحت کا روحانی منظر اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شیریں_زندگی #شہید_مختار_وند #بہو #زوجہ #ذمہ_داری #اولاد #ناشکری #سخت_جواب Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment