ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کی بے مثال اور انتھک جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کا ایک فریضہ کیا تھا؟ عصر... Show More >>
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام سجاد علیہ السلام کی بے مثال اور انتھک جدوجہد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آئمہ علیہم السلام کا ایک فریضہ کیا تھا؟ عصر حاضر میں کس طرح کے حکمران اسلام کے نام پر اسلام کی جڑیں کاٹ رہے ہیں؟ امام سجاد علیہ السلام کونسے دوسرے اہم فریضے کی انجام دہی میں مشغول تھے؟ کونسا نظام امام سجاد علیہ السلام کی جدوجہد اور تحریک کا مخالف تھا؟ امام سجاد علیہ السلام کس طرح کے ماحول میں اپنا الہی فریضہ انجام دے رہے تھے؟ امام سجاد علیہ السلام کے زمانے میں عوام کے اندر خوف کا کیا عَالَم تھا؟ امام سجاد علیہ السلام کے فرامین کو کس نقطہ نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #امام_سجاد_علیہ_السلام #کجروی #قیام #اسلامی_دنیا #آل_سعود #بنیادی_احکام #سیاسی_تشخص #روایات #واقعہ_حرہ #عاشورہ #تحریک
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment