تحریکِ عاشوراء کی منطق کیا ہے؟ شیخ صدوق علیہ الرحمہ کتاب امالی میں کیسی روایت نقل کرتے ہیں؟ ہرثمہ کون ہے؟ ہرثمہ نے امام حسین علیہ السّلام سے کیا گزارش کی؟ امام حسین... Show More >>
تحریکِ عاشوراء کی منطق کیا ہے؟ شیخ صدوق علیہ الرحمہ کتاب امالی میں کیسی روایت نقل کرتے ہیں؟ ہرثمہ کون ہے؟ ہرثمہ نے امام حسین علیہ السّلام سے کیا گزارش کی؟ امام حسین علیہ السّلام نے ہرثمہ سے تحریکِ عاشوراء، شہادت اور مدد کے بارے میں کیا فرمایا؟ ہرثمہ نے ابن زیاد کے مظالم کو کن الفاظ میں بیان کیا؟ حق کا ساتھ نہ دینے والوں کی سزا کیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے عراقی مجاہد عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ہاشم_الحیدری #امام_حسینؑ #کربلا #شہادت #مدد #استغاثہ #ابن_زیاد #ہرثمہ #راوی #امالی #کتاب #شیخ_صدوقؒ #روایت #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment