\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی پیروی اختیار کرلو\"۔ (بقرہ : 120)
امریکہ پر جس نے بھی اعتماد کیا؛ منہ کی... Show More >>
\"اور تم سے نہ تو یہودی کبھی خوش ہوں گے اور نہ عیسائی، یہاں تک کہ تم ان کے مذہب کی پیروی اختیار کرلو\"۔ (بقرہ : 120)
امریکہ پر جس نے بھی اعتماد کیا؛ منہ کی کھائی۔
لیبیا کا قذافی ہو یا مِصر کا مُرسی، عراق کا صدام ہو یا کوئی بھی مُلک اور اس کے سربراہان؛ سب نے امریکہ کے پُر فریب ساتھ کا ہمیشہ نقصان اُٹھایا۔
تمام اسلامی ممالک کی مشکلات کا سب سے بڑا ذمہ دار امریکہ کیسے ہے سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور سُنیے۔
#سید_ہاشم_الحیدری #امریکہ #اسرائیل #ایران #بحرین #لبنان #عراق #یمن #فلسطین #فرعون #سامری #ایٹم_بم #صدام #کویت #حسن_ظن
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment