کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی پر تیار
یا لَیتَنی کنتُ مَعَکم فَأفُوزَ فَوزا عَظیما۔ ’’کاش میں بھی آپ کے ہمراہ ہوتا تاکہ کامیابی کے عظیم... Show More >>
کربلا آج بھی ہے ایک لگا تار پکار
ہے کوئی پیروی ابن علی پر تیار
یا لَیتَنی کنتُ مَعَکم فَأفُوزَ فَوزا عَظیما۔ ’’کاش میں بھی آپ کے ہمراہ ہوتا تاکہ کامیابی کے عظیم مرتبے پر فائز ہوتا‘‘۔
ہر عاشقِ و محبِ اہلبیت کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ کاش ہم بھی میدانِ کربلا میں ہوتے تاکہ حجتِ خدا جگر گوشہ رسول ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے اصحاب میں شامل ہوتے اور اُن کی راہ میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوتے! لیکن امام حسین علیہ السلام نے یہ کہہ کر کہ ’’مجھ جیسا اِس یزید جیسے کی بیعت نہیں کر سکتا‘‘ اِس راستے کو تا ابد حق کے راہیوں کے لیے کھول دیا۔ جو بھی وقت کی فرعونی، نمرودی اور یزیدی طاقتوں کے خلاف اور الہی نظام کی سربلندی کے لیے قیام کرے گا وہ گویا کربلا میں ہی کھڑا ہے۔
اِس موضوع پر معروف اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی کی فکر انگیز گفتگو سننے کے لیے اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اگر_ہم_کربلا_میں_ہوتے #کربلا #فکر #عشق_کا_راستہ #ھل_من_ناصر_ینصرنا
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment