سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی معاشرے میں کس طرح کے افراد کے فقدان کی نشاندہی... Show More >>
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
معروف ریسرچ اسکالر ڈاکٹر حسن عباسی معاشرے میں کس طرح کے افراد کے فقدان کی نشاندہی کرتے ہیں؟ کیا ہمارے معاشرے کا بنیادی مسئلہ دانشور، سائنسدان، ڈاکٹرز اور علماء کی کمی کا مسئلہ ہے؟ شہید مطہری رضوان اللہ علیہ اِس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حقیقی مکتبِ اسلام کے شاگردوں میں کس طرح کی خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ شہید عباس دانشگر کون تھے اور اُن کی برجستہ خصوصیت کیا تھی؟ اسلامی انقلاب کی پاسداری کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟ مجاہدِ عظیم الشان شیخ ابراھیم زکزکی حفظہ اللہ نے اسلام اور انقلاب کی پاسداری کس طرح سے کی؟ انبیاء اور آئمہ علیہم السلام نے کس چیز کے خلاف جہاد کیا؟ کیا انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کو اُن ظاہری دنیاوی زندگی میں آرام و سکون میسّر ہو سکا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کیجئے.
#ویڈیو #انسان #اہمیت #معیار #تاریخ #دانشور #اجتماعی_مصلح #عباس_دانشگر #مکتب_اسلام #مکتب_امام_حسین #مکتب_حاج_قاسم #فقیہ #سائنسدان #انبیاء #آئمہ #سکون
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment