تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: ایران پہ اسرائیلی جارحیت اورجوابی آپریشن وعدہ صادق سوئم3 مہمان تجزیہ نگار: انجنیئر سید علی رضا نقوی میزبان و پیشکش: سید انجم رضا خلاصہ... Show More >>
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: ایران پہ اسرائیلی جارحیت اورجوابی آپریشن وعدہ صادق سوئم3 مہمان تجزیہ نگار: انجنیئر سید علی رضا نقوی میزبان و پیشکش: سید انجم رضا خلاصہ گفتگو، اہم نکات: ایران پہ اسرائیلی جارحیت امریکہ اور یورپ کی ملی بھگت ہے اسرائیل اپنی دستاویزات کے آشکار ہونے سے بُری طرح خوف زدہ ہے دستاویزات کا یران منتقل ہوجانا اور ایران کا ان کو پبلک کرنے کا ایرانی اعلان نے اسرائیل کے ہو ش اڑادیئے اسرائیل نے بوکھلاہٹ میں قبل ازوقت حملہ کیا ہے اسرائیل حملہ کرکے اپنے ہی دام میں خود پھنس چُکا ہے جوہری معاہدہ کے لئے امریکی مذاکرات ایک جھانسہ تھے امریکہ کسی بھی معقول معاہدے یا مذاکرات کے لئے پہلے دن سے سنجیدہ نہیں تھا امریکی بد نیتی تو روس اور یورپ کو مذاکرات کا حصہ نہ بنانے سے ظاہر تھی روس نے تو ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا بھی عندیہ دیا تھا ایران اور اس کے دوستوں کا تو موقف ہے کہ جوہری توانائی تو پُرامن مقاصد کے لئے ہے امریکہ،اسرائیل، یورپ تو ایرانی حکومت کے خاتمے کا جھوٹا خواب دیکھ رہے تھے یہ امریکہ کی بزدلی اور خوف کا اظہار ہے کہ امریکہ حملہ سے لاتعلقی کا اظہار کررہا ہے امریکہ اس قدر بوکھلا چکا ہے کہ وہ بار بار اپنا بیانیہ بدل رہا ہے ایران کا فوری طور پہ سنبھل کر اسرائیل کے خلاف وعدہ صادق سوئم قابلِ تعریف ہے ایران کے وعدہ صادق آپریشن نے اسرائیل کی نیندیں اڑادی ہیں ذرائع کے مطابق صیہونی وزیراعظم بھی قبرص میں چُھپا ہوا ہے جنگ کی اب تک صورتِ حال میں ایران سُرخرو او ر حوصلہ مند ہے ایران نے ابھی تک بہت سوچے سمجھے انداز میں میزائیل چلائے ہیں ایران اس وقت ایک طویل جنگ کے لئے تیار ہے ایران کی فوری جوابی کاروائی نے دنیا بھر کے ماہرینِ جنگ کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے ایرانی عوام بھی اپنی قیادت پر اعتماد اور بھروسے کے ساتھ حوصلہ مند نظر آرہی ہے اس وقت جمہوری اسلامی ایران عالمِ اسلام کے دفاع کی جنگ لڑرہا ہے ایران نے خود عالم اسلام کی قیادت کا اہل ثابت کیا ہے اسرائیلی جارحیت نے تمام غیرت مند مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف یک زُبان کردیا ہے یہ عجب جنگ ہے حملہ کرنے والے چھُپے ہوئے اور نشانہ بننے والے سڑکوں پہ جشن منارہے ہیں یہ جنگ اسرائیل کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دے گی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment