تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع:استقامت، راه ولایت فقیه مہمان مقرر:علامہ محمد امین شہیدی(سربراہ اُمتِ واحدہ پاکستان)میزبان و پیشکش: سید انجم رضا خلاصہ گفتگو و اہم... Show More >>
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع:استقامت، راه ولایت فقیه مہمان مقرر:علامہ محمد امین شہیدی(سربراہ اُمتِ واحدہ پاکستان)میزبان و پیشکش: سید انجم رضا خلاصہ گفتگو و اہم نکات: اللہ پہ توکل اور ایمان ہی ایران کی کامیابی کا سب سے بڑا سبب ہے باطل قوتوں کے خلاف فتح پہ ایرانی قوم خراجِ تحسین کی مستحق ہے جمہوری اسلامی ایران کو یہ کامیابی متحد ہونے اور ولایت فقیہ پہ یقین رکھنے کی بنا پہ حاصل ہوئی رہبریت کی مرکزیت نے ایرانی قوم کو باہم متحد رکھا ایرانی نظام مروجہ جمہوریت کی تمام خوبیوں سے مزین ہے ایرانی جمہوریت ولی فقیہ کے سایے میں خود کو محفوظ و مامون جانتی ہے ولایت فقیہ اتباع و پیروی آئمہ معصومین ؑ پہ کامل ایمان رکھتی ہے اور نظام امامت سے جڑی ہے نظام ولایت و امامت سے رہنمائی و اتصال ہی نظام ولایت فقیہ کی حقانیت کا ثبوت ہے دورِ حاضر کی شیطانی قوتوں امریکہ اسرائیل کے ساتھ بہادری غیرت وشجاعت کا مقابلہ دنیانے دیکھ لیا ایران دنیا کے نقشے پہ واحد ملک ہے جو جمہوری نظام رکھتے ہوئے الٰہی قوانین کے تابع ہے ایران کے استحکام اور فتح کا راز ہی الٰہی نظام کا تابع ہونا ہے اسرائیل شیطانی نظاموں کا نمائندہ بن کر جمہوری اسلامی پہ حملہ آور ہوا مسلط کردہ جنگ میں بہت نقصان اٹھانا پڑا مگر ان سب سے قیمتی اسلام ہے اس جنگ نے دوست دشمن کے ساتھ ساتھ غدار اور منافق بھی آشکار ہوگئے دشمن کے مکارانہ حربو ں اور حملوں کے باوجود اس نظام کو امام زمانہ عج کی تائید و حمایت نے بچائے رکھا اس نظام کی ڈور ایک پاکیزہ و مقدس رہبرِ معظم کے ہاتھ میں ہے رہبرِ معظم کی دلیری و زعامت اور شجاعت و بہادری نے دشمن کو جنگ بندی کی بھیک مانگنے پہ مجبور کردیا اسرائیل داخلی طور پہ بہت خوف کا شکار ہوچکا ہے اسرائیلی عوام ملک سے باہر بھاگنے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں تل ابیب ، یروشلم اور حیفہ جیسے اہم شہروں مین عدم تحفظ کی فضا پھیل چکی ہے اپنے خوفزدہ عوام کو اب صلح ابراھیمی کے نام کے نام پہ عربوں سے دوستی کا ڈرامہ دکھارہے ہیں دنیا بھر کے انسان دوست حلقے اسرائیل اور امریکہ کے غزہ پہ مظالم کو نہیں بھول سکتے اسرائیل سے جنگ نظریاتی جنگ ہے، یہ کسی نہ شکل میں جاری رہے گی اہل توحید کا یہ پہلا براہ راست ٹاکرا تھا جس میں حق کو فتح مبین حاصل ہوئی سیز فائر تو جنگ بندی کوکہتے ہیں، اس کوصلح نہیں کہتے شیعہ سنی تفرقہ پیدا کرنا شیطانی قوتوں کا سب سے بڑا حربہ ہوتا ہے بعض أوقات مذاہب او مسالک میں باہمی جھگڑے پیدا کیئے جاتے ہیں اہلِ دانش اور اہل منبر کی ذمہ داری ہے کہ ایام ِ عزا میں اختلافی موضوعات سے گریز کریں ایام عزا میں منبر و مجالس میں محبت، اتحاد اور رواداری کا پیغام آنا چاہیئے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment