سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا اور وہ افراد بالخصوص عصرِ حاضر کے جیّد مجتہد و فقیہ... Show More >>
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا اور وہ افراد بالخصوص عصرِ حاضر کے جیّد مجتہد و فقیہ آیت اللہ شہید باقر الصدر جو ہمیشہ اسلام کو اُس کی حقیقی اور اصلی شکل میں پیش کرتے تھے، اِس حوالے سے آپؒ کیا فرماتے ہیں؟ اسلام کے خلاف کون سی قوّتیں مصروف عمل رہی ہیں؟ کیا میدان جنگ میں اسلام دشمن طاقتیں اسلام کو شکست دے سکی ہیں؟ استعمار ہمیشہ اسلام پر کس طرح سے حملہ آور ہوتا رہا ہے؟ ہمیں خدا وندِ متعال کے دینِ مبین اسلام کو کس طرح سے سمجھنا چاہیے؟ آیت اللہ شہید باقر الصدر نے کن کن ذرائع سے ہمیشہ اسلامِ محمدیؐ کی تبلیغ فرمائی ہے؟ شہید باقر الصدر کی عظیم الشان شخصیت کس طرح کی شخصیت تھی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_باقر_الصدر #دشمنان_اسلام #سامراج #استعمار #کفر #نیزہ #پشت_سر #رسول_اکرم_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم #معرفت #سیمینار #اسلامی_مفکر #جامع_شخصیت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment