وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا!
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟پیغمبر اکرم لوگوں کا برا سلوک... Show More >>
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا!
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام، پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟پیغمبر اکرم لوگوں کا برا سلوک دیکھ کر کس طرح سے پیش آتے تھے؟پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخت عبادات دیکھ کر کونسی قرآن کی آیت نازل ہوئی؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس چیز کے بارے میں حریص ہیں؟جنگ احد میں مسلمانوں نے کیا کیا صدمات جھیلے؟کیا پیغمبر خدا نے جنگ احد کے بعد دشمن کے لیے بد دعا کی؟پیغمبر اپنے دشمنوں کے لیے کس چیز کی دعا فرماتے تھے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #ہدایت #محبت #تڑپ #دعوت #قصور_وار #زحمت #طحہ #شاق #شفیق #مہربان #حضرت_حمزہ #جنگ_احد #لعن_دعا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment