کچھ شخصیتیں ایسی عظیم خصوصیات اور صفات کی حامل ہوتی ہیں کہ جن صفات کو بہت کم افراد میں دیکھا جاسکتا ہے، رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں بھی آیت اللہ مصباح یزدی ایسی ہی... Show More >>
کچھ شخصیتیں ایسی عظیم خصوصیات اور صفات کی حامل ہوتی ہیں کہ جن صفات کو بہت کم افراد میں دیکھا جاسکتا ہے، رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں بھی آیت اللہ مصباح یزدی ایسی ہی ایک خصوصیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میں نے اس خصوصیت کے حامل افراد بہت کم دیکھے ہیں، لہذا وہ کونسی خصوصیت ہے جس کو رہبر معظم انقلاب کے سلسلے میں آقا مصباح یزدی بیان فرماتے ہیں؟
مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم انقلاب کس طرح برتاو کرتے ہیں؟ ان کی نظر میں مخالفین کے مقابلے میں رہبر معظم اپنے احساسات کے مقابلے میں کس طرح سے ہیں؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#شخصیت #عظیم #صفات #رہبر #معظم # انقلاب #مخالفین #احساسات #افراد
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment