ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا ہمارے بزرگ علماء کے مطابق، عاشوراء کی طرح ہیں، لہٰذا ان ایام کو منانے کا خاص اہتمام کیا جانا چاہیے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ... Show More >>
ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا ہمارے بزرگ علماء کے مطابق، عاشوراء کی طرح ہیں، لہٰذا ان ایام کو منانے کا خاص اہتمام کیا جانا چاہیے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ایام فاطمیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حضرت امیر المؤمنین کے غم کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا، رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی امانت تھیں؟ کیا دختر رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شہادت کے بعد امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کے ارادے اور ہمت میں کوئی کمی آئی؟ امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کا صبر ہمارے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ کیا مؤمن انسان غم سے ٹوٹ سکتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #رہبر #ایام_فاطمیہؑ #شہادت #امانت #فاطمہ_زہراءؑ #علیؑ #رسولؐ #سبق #درس #اہلبیتؑ #مؤمن #غم #مصیبت #مجالس #عزاء #عزاداری #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment