حضرت امام خمینیؒ کا شروع سے ایک بنیادی نعرہ کون سا تھا؟ یونیورسٹیوں کو آج علومِ انسانی کے سلسلے میں کون سی مشکلات درپیش ہیں؟ رہبرِ معظم نے عصر حاضر میں علومِ... Show More >>
حضرت امام خمینیؒ کا شروع سے ایک بنیادی نعرہ کون سا تھا؟ یونیورسٹیوں کو آج علومِ انسانی کے سلسلے میں کون سی مشکلات درپیش ہیں؟ رہبرِ معظم نے عصر حاضر میں علومِ انسانی کے مبانی کے بارے میں کون سی اہم بات فرمائی ہے؟ موجودہ دور میں علومِ انسانی کے بنیادگزار کس قسم کے لوگ تھے؟ مغرب ساختہ انسانی علوم کو اپنے معاشرے میں لانے میں ہماری کون سی اہم ذمہ داری بنتی ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ایت_اللہ_مصباح_یزدی #امام_خمینی #اسلام #تشیع #انسانی_علوم #مغربی_علوم #علمی_مسائل #علمی_مشکلات #رسل #فرائڈ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment