ولایت فقیہ یعنی کیا؟ کیا صرف ولایت فقیہ کا زبانی اقرار کافی ہے؟ ولی فقیہ کے حکم کی اطاعت کرنی چاہیے یا نہیں؟ کیا ولی فقیہ کو ہماری مرضی کے مطابق چلنا چاہیے؟ یا ہم کو... Show More >>
ولایت فقیہ یعنی کیا؟ کیا صرف ولایت فقیہ کا زبانی اقرار کافی ہے؟ ولی فقیہ کے حکم کی اطاعت کرنی چاہیے یا نہیں؟ کیا ولی فقیہ کو ہماری مرضی کے مطابق چلنا چاہیے؟ یا ہم کو ولی فقیہ کے احکامات کے مطابق چلنا چاہیے؟ ولایت فقیہ اور اطاعتِ ولی فقیہ کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے عمارِ انقلاب آیت اللہ العظمی استاد مصباح یزدیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ولایت_فقیہ #اطاعت #ولی_فقیہ_کی_اطاعت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment