\"گریہ می کنم\" ایک فارسی نوحہ ہے، اربعین کے ایام میں جب سب کربلا کے لیے عازم سفر ہوتے ہیں تو ایک عزادار کا دل، جو اذنِ زیارت کا منتظر ہے، کس کیفیت میں ہوتا ہے؟... Show More >>
\"گریہ می کنم\" ایک فارسی نوحہ ہے، اربعین کے ایام میں جب سب کربلا کے لیے عازم سفر ہوتے ہیں تو ایک عزادار کا دل، جو اذنِ زیارت کا منتظر ہے، کس کیفیت میں ہوتا ہے؟ فرش عزاء سے کربلا تک کا تصور کس طرح اس کے دل کو تڑپاتا ہے؟ کیسے ایک مخلص عزادار کے دل کا ترجمان ہے جو اپنے مولا کی بارگاہ میں خود کو پیش کرنا چاہتا ہے۔ اپنے مولا کے صحن میں، حرم میں حاضر ہونا چاہتا ہے۔ زائر کے دل کی کیفیات کو سمجھنے کےلیے اس نوحے کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #زیارت #کربلا #عزادار #زائر #تمنا #دعا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment