ایک ایک زائر | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ
کیوں پوری دنیا سے لوگ اربعین پر اس قدر شوق سے آتے ہیں؟ کون سا جذبہ ہے جو انکو کھینچتا ہے، کہ ہر شخص کربلا آنے کا متمنی نظر آتا... Show More >>
ایک ایک زائر | نوحہ: سید مجید بنی فاطمہ
کیوں پوری دنیا سے لوگ اربعین پر اس قدر شوق سے آتے ہیں؟ کون سا جذبہ ہے جو انکو کھینچتا ہے، کہ ہر شخص کربلا آنے کا متمنی نظر آتا ہے۔ زمینِ کربلا کس طرح کروڑوں لوگوں کو خود میں سمو سکتی ہے؟ اربعین پر لوگوں کا یہ اژدھام کس منظرنامے کا نقشہ کھینچ رہا ہے؟ اربعینِ حسینی کی اگلی کڑی کون سی ہے؟ ان سوالات کے جوابات معروف ایرانی نوحہ خواں حاج مجید بنی فاطمہ کے اس فارسی نوحے (دارن میان دونہ دونہ عاشقان) میں پیش کرنے کی ایک بہترین کوشش کی گئی ہے۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمہ #امام_زمانہ #ولایت #کربلا #اربعین #نوحہ #بیعت #عہد #امام_حسین
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment