یہ ایام، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی المناک شہادت کے ایام ہیں۔ ایام فاطمیہ، بزرگ علمائے کرام کی نظر میں عاشوراء سے کم نہیں ہیں، لہٰذا ایام فاطمیہ کو پورے... Show More >>
یہ ایام، حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی المناک شہادت کے ایام ہیں۔ ایام فاطمیہ، بزرگ علمائے کرام کی نظر میں عاشوراء سے کم نہیں ہیں، لہٰذا ایام فاطمیہ کو پورے اہتمام سے منایا جانا چاہیے۔ ایام فاطمیہ کے دلخراش واقعے کی ایرانی مشہور نوحہ خواں جناب مہدی رسولی نے اپنی دلسوز آواز میں منظر کشی کی ہے۔ مہدی رسولی کے اس دلسوز نوحے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #مہدی_رسولی #ایام_فاطمیہؑ #شہادت #علیؑ #تنہائی #شہید #فاطمہ_زہراءؑ #رسولؐ #گریہ #نوحہ #ویڈیو #ایران #عاشوراء #مجالس #عزاداری #ماتم #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment