لہو و لعب اور شیطانی فریب کاریوں کی دلدل سے پُر اِس دنیا سے دل لگانے کے کیا اثرات ہیں؟ اگر کوئی انسان خدا کی نافرمانیاں کرتا رہتا ہے تو اسکا کیا اثر ہوتا ہے؟ اس کی... Show More >>
لہو و لعب اور شیطانی فریب کاریوں کی دلدل سے پُر اِس دنیا سے دل لگانے کے کیا اثرات ہیں؟ اگر کوئی انسان خدا کی نافرمانیاں کرتا رہتا ہے تو اسکا کیا اثر ہوتا ہے؟ اس کی زندگی میں گناہوں کا سب سے دردناک اثر کیا ظاہر ہوتا ہے؟ وہ کون کون سی نعمتیں ہیں، جو گناہوں کے سبب ہم سے دور ہونے لگتی ہیں؟ اور کس طرح سے، کس کے توسل سے ہم اپنی معافی و بخشش کو یقینی بنا سکتے ہیں؟ ان سب سوالات کا جواب جاننے کےلیے محمد حسین پویانفر اور عبدالرضا ھلالی کے \\\"معاف کردیں یاحسینؑ\\\" نامی اس فارسی نوحے کو دیکھیں جو اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #محمد_حسین_پویانفر #عبدالرضا_ھلالی #امام_حسین #عزادار #کناہگار #معافی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment