شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انقلابِ اسلامی یعنی مکتب حسینی کے ہونہار شاگرد کہ جنہوں نے تمام مذہبی، تمام... Show More >>
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
مالکِ اشترِ زمان حاج قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انقلابِ اسلامی یعنی مکتب حسینی کے ہونہار شاگرد کہ جنہوں نے تمام مذہبی، تمام نسلی اور قومی سرحدوں سے بالاتر ہوکر مظلومین کی حمایت اور ان کی بھرپور مدد کی اور ظالم و جابر طاقتوں کے مقابلے پر ڈٹے رہے اِسی لیے آج دنیا بھر میں اُن کے چاہنے والوں اور اُن کی راہ پر چلنے والوں کے لیے ایک اسوہ بن چکے ہیں۔
شہید قاسم سلیمانیؒ کے بارے میں خوبصورت عربی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مشاہدہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #سلیمانی #زندہ #بہترین_مثال #الہام_بخش #دوست #شمس_امامت #چمک #بارش #دشمن #کامیابی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment