امام رضاؑ عظیم شان اور منزلت کے مالک ہیں، جو خدا کی حجت اور ہادی ہیں اور اس جہاں کی حیات اور جان ہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک پاک دل انسان کی روح ہمیشہ ان کی زیارت کے لئے... Show More >>
امام رضاؑ عظیم شان اور منزلت کے مالک ہیں، جو خدا کی حجت اور ہادی ہیں اور اس جہاں کی حیات اور جان ہیں، یہی وجہ ہے کہ ایک پاک دل انسان کی روح ہمیشہ ان کی زیارت کے لئے تڑپتی ہے اور ان کے در کی گدا رہنا چاہتی ہے، اور ان کی عاشق اور ان کے حرم کا کبوتر بن کر طواف کرنا چاہتی ہے، اور وہ ہمیشہ اپنے امامؑ سے یہ توسل کر رہے ہوتی ہے کہ وہ ان کو اپنے پاس بلائیں۔
اس وڈیو میں شاعر اپنے اسی احساس اور جذبے کو بیان کر رہا ہے کہ کیسے وہ امام کا عاشق بن کر ان کے حرم کے اردگرد طواف کر رہا ہے اور امامؑ نے کس طرح اسے اپنے در کا گدا بنایا ہے اور کس طرح امام کے اس عشق نے اسے غنی کردیا ہے اور وہ امام سے کتنی محبت کرتا ہے۔
#امام #رضا #منزلت #حجت #ہادی #حیات #جان #دل #روح #عاشق #کبوتر #طواف #توسل #حرم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment