عصرِ حاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔ اسلامی انقلاب کے ہاتھوں بارہا ہر میدان میں خواہ سیاست کا میدان ہو یا جنگ کا... Show More >>
عصرِ حاضر کی فرعونی و نمرودی طاقتیں طاقت کے نشے میں مست ہوکر اپنے انجام سے بے خبر ہیں۔ اسلامی انقلاب کے ہاتھوں بارہا ہر میدان میں خواہ سیاست کا میدان ہو یا جنگ کا میدان، یہ طاقتیں ذلّت کا مزہ چکھ چکی ہیں۔ انقلابِ اسلامی کے خلاف اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے باوجود اُن کے تمام شیطانی منصوبے نقش بر آب ثابت ہوچکے ہیں۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلابی جوان کربلا اور عاشورہ کو اپنے لیے نمونہ عمل بناتے ہیں دشمن کے مقابل سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے ہوئے ہیں۔
انقلابی شعار پر مبنی فارسی ترانہ، اردو سبٹائیٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #قلم #آگ #دشمن #ظلم #قلعوں #لرزہ #بھیڑیوں #لگڑ_بگڑ #مدہوشی #حرملہ #غدار #ہیبت #ایمان #شہادت #اعتقاد Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment