غدیر حقیقت میں گمشدہ انسانوں کے لئے چراغِ ہدایت ہے، غدیر وہ صبحِ روشن ہے جس سے تمام سیاہیاں اور ظلمتیں مٹ جاتی ہیں، غدیر، امام علیؑ کی ولایت کے اعلان کا دن ہے، کونسی... Show More >>
غدیر حقیقت میں گمشدہ انسانوں کے لئے چراغِ ہدایت ہے، غدیر وہ صبحِ روشن ہے جس سے تمام سیاہیاں اور ظلمتیں مٹ جاتی ہیں، غدیر، امام علیؑ کی ولایت کے اعلان کا دن ہے، کونسی ذات کی ولایت کا اعلان ہو رہا ہے؟ وہ جو سلونی کا دعویدار ہے، وہ جو انسانوں میں اعلم اور علیم ہے، وہ جس سے رکوع اور سجود اور عبادات اپنا واقعی معنی پیدا کرتی ہیں۔ وہ جو کمالات میں نفسِ نبی ہیں، جس کے مناقب اور فضائل کو کوئی گن نہیں سکتا، جس کی فضیلت کی گہرائی کا ہر عادی انسان ادراک نہیں کر سکتا۔ وہ جو مشکلات میں انسانوں کا مددگار اور ان کی امید ہے۔
جب مدینہ میں زلزلہ آیا تھا تو لوگوں نے کہاں پناہ مانگی؟ اس وقت کس طرح اس عظیم ہستی کا ایک ہی گھر لوگوں کی پناہ اور امید تھا؟
کس طرح زمین امامؑ کی ولایت کے آگے سراپا تسلیم تھی؟
اس وڈیو میں امام علیؑ کے فضائل اور غدیر کی اہمیت کے سلسلے میں آپ کی خدمت میں اردو ترجمے کے ساتھ ایک قصیدہ پیشِ خدمت ہے۔
#غدیر #حقیقت #گمشدہ #چراغ #ہدایت #روشن #ظلمتیں #امام #علی #ولایت #سلونی #دعویدار #اعلم #علیم #رکوع #سجود #عبادات #کمالات #نفس Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment[email protected]
-best video