جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی سے لپٹ جاتی ہیں اور بہت گریہ کرتی ہیں، اور فرماتی ہیں کہ مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ آپؑ... Show More >>
جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی سے لپٹ جاتی ہیں اور بہت گریہ کرتی ہیں، اور فرماتی ہیں کہ مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ آپؑ کے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔
اس وداع کے وقت، بھائی کے فراق کے دردکو محسوس کرکے بی بی زینب (سلام اللہ علیھا) کہتی ہیں کہ بھائی مجھے بھی اپنے ساتھ لے جاؤ۔
بھائی کے ہر قدم پر بی بی کہتی ہیں: بھائی ذرا آہستہ جاؤ، آہستہ جاؤ۔ اب میرے قدموں میں طاقت نہیں بچی جو آپؑ کے پیچھے آ سکوں۔
ہائے حسینؑ
ہاں یہ بھائی اور بہن کا بہت ہی سخت وداع تھا۔ اب بھائی کے بغیر حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) کی سختیوں کا اور سفر شروع ہو رہا ہے۔ ہائے زینب (سلام اللہ علیھا)، ہائے شام۔
اس وداع کے سلسلے میں یہ مرثیہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
#امام #حسین #وداع #زینب #لپٹ #گریہ #فراق #درد #بھائی #بہن #قدموں #سخت #سفر #شام Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment