امام حسینؑ کا مکتب ایک عظیم مکتب ہے، جس نے انسانیت کو اپنی طرف کھینچا ہے، یہاں تک کہ بچے بھی خود کو امام حسینؑ کی ملت کہہ رہے ہیں۔
بچوں کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے کہ... Show More >>
امام حسینؑ کا مکتب ایک عظیم مکتب ہے، جس نے انسانیت کو اپنی طرف کھینچا ہے، یہاں تک کہ بچے بھی خود کو امام حسینؑ کی ملت کہہ رہے ہیں۔
بچوں کی زبان پر ایک ہی نعرہ ہے کہ ہم امام حسینؑ کا لشکر اور ان کی ملت ہیں۔ یہی بچے ہیں جنہوں نے کربلا کے بعد شام تک اسی امامؑ کے مکتب کی ترویج کی اور شام کی مصیبتوں کے فاتح بنے۔
حضرت زینب سلام اللہ علیہا وہ عظیم ہستی ہیں جو شام کی فاتح ہیں، جنہوں نے دشمن کے چہرے کو بے نقاب کردیا۔ ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آج امام حسینؑ کا لشکر بن کر ہر سال اربعین پر یہی عہد کر رہے ہوتے ہیں کہ ہم امام حسینؑ کے پرچم تلے اپنے آقا مولا امام زمانہؑ کی رکاب میں ہیں۔
اسی احساس اور جذبے کا ان حماسی اشعار میں اظہارِ خیال کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #مکتب #عظیم #انسانیت #ملت #نعرہ #لشکر #کربلا #شام #ترویج #مصیبتوں #فاتح #دشمن #چہرے #بےنقاب #اربعین #رکاب #احساس #جذبے #حماسی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment