امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی کا ہر لمحہ سکون سے گذرتا ہے۔
ہم امام حسینؑ کے کرم اور... Show More >>
امام حسینؑ وہ عظیم ہستی ہیں جو ہر عزادار اور مومن کی جان اور دل ہیں، جن کے وجود کے لطف اور کرم سے ہماری زندگی کا ہر لمحہ سکون سے گذرتا ہے۔
ہم امام حسینؑ کے کرم اور احسان کے محتاج ہیں، ہماری زندگی امام حسینؑ کے لئے گریے کے بغیر بے معنی اور بے جان ہے۔ امامؑ کے لئے ہمارا یہ گریہ ہے جس نے ہمیں زندہ رکھا ہوا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ہر شبِ جمعہ، مومن اور عزادار کا دل کربلائی ہوتا ہے۔ اور اس کی ہمیشہ یہ آرزو ہوتی ہے کہ امام حسینؑ اس کی ان تر آنکھوں پر ایک بار نظرِ کرم کریں۔
اسی احساس کو ان اشعار کے ذریعے بیان کیا گیا ہے جسے اردو ترجمے کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
#امام #حسین #ہستی #عزادار #مومن #جان #لطف #کرم #احسان #محتاج #گریہ #کربلا #آرزو #احساس Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment