توڑا ہے نجدیوں نے مزار بتول کو
یا فاطمہ زہراءؑ یا فاطمہ زہراءؑ
کم فہم، کج فکر اور موٹی عقل کے حامل وہابی تکفیری مفتیوں کے مجرمانہ فتووں کے بل بوتے پر خائن سعودی... Show More >>
توڑا ہے نجدیوں نے مزار بتول کو
یا فاطمہ زہراءؑ یا فاطمہ زہراءؑ
کم فہم، کج فکر اور موٹی عقل کے حامل وہابی تکفیری مفتیوں کے مجرمانہ فتووں کے بل بوتے پر خائن سعودی حکمرانوں نے جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا اور اُن کے فرزندوں کے روضوں کو پامال کرکے رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم اور اربوں مسلمانوں کے دِلوں کو داغدار کیا۔ وہ دِن دُور نہیں کہ اسلامِ حقیقی کے پیروکار اور مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ جوانوں کے ہاتھوں اِن کفار کے آلہ کار مفتیوں اور امتِ مسلمہ کے خائن سعودی حکمرانوں کا عبرت ناک انجام دنیا اپنی نظروں سے دیکھے گی۔
انہدام جنت البقیع کے حوالے سے فارسی نوحہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ اِس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#ارض_بقیع #پیغمبر #پامال_زمین #پامال_حرم #حیدر #مزار #ویران #صدا #ماں_زہراء #صحن #فاطمہ_زہراء_سلام_اللہ_علیہا #خادم Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment