ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، قیام امام حسین علیہ السّلام کے بارے میں کیا تشریح فرماتے ہیں؟ تحریک عاشوراء کا اہم ترین ہدف کیا تھا؟ کیا امام حسین علیہ... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، قیام امام حسین علیہ السّلام کے بارے میں کیا تشریح فرماتے ہیں؟ تحریک عاشوراء کا اہم ترین ہدف کیا تھا؟ کیا امام حسین علیہ السّلام کسی پر تسلط چاہتے تھے؟ امام حسین علیہ السّلام کی تحریک اور دیگر تحریکوں میں کیا فرق ہے؟ کیا محرم صرف مصیبت پر گریہ کرنے کا نام ہے؟ تحریکِ عاشوراء کے آغاز میں بنی ہاشم اور بنی قریش کے بڑوں نے امام حسین علیہ السّلام کو کیسا مشورہ دیا؟ کربلا سے پہلے کے حالات کیا تھے؟ کیا امام حسین علیہ السّلام اور امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے قیام میں کوئی مماثلت پائی جاتی ہے؟ صبر کیا ہے؟ اگر امام حسین علیہ السّلام قیام نہیں فرماتے تو کیا ہوتا؟ امام حسین علیہ السّلام کے قیام کے اہم نتائج کیا ہیں؟ کیا تحریکِ عاشوراء، مسلمانوں کی تاریخ کے ابدی مسائل کا حل ہے؟ قیام امام حسین علیہ السّلام سے متعلق، ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تحریکِ_عاشوراء #امام_حسینؑ #قیام #تحریک #کربلا #تاریخ #امام_خمینیؒ #مسلم #اقوام #پیغمبرؐ #رسول_خداؐ #زینب_کبریٰؑ #شہادت #اسیری #اسلام #اصحاب_حسینؑ #شہادت #اقدار #انسانیت #قربانی #یزید #عبداللہ_بن_جعفر #ابن_عباس #بنی_ہاشم #بنی_قریش #مشورہ #رکاوٹ #عاشوراء #محرم_الحرام #ولایت #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment