کیا حق و باطل کی جنگ میں غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ آج کا حسینیؑ خیمہ کہاں پر واقع ہے؟ آج اس حسینی خیمے کی قیادت کون کر رھا ہے؟ \"امریکا اور اسرائیل جیسی آج کی... Show More >>
کیا حق و باطل کی جنگ میں غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ آج کا حسینیؑ خیمہ کہاں پر واقع ہے؟ آج اس حسینی خیمے کی قیادت کون کر رھا ہے؟ \"امریکا اور اسرائیل جیسی آج کی استعماری طاقتوں\" اور \"عمر ابن سعد جیسی کل کی یزیدی طاقتوں\" میں کیا شباہت پائی جاتی ہے؟ آج کے حسینیوں کا آج کے یزیدیوں؛ امریکہ، اسرائیل اور ان کے آلہ کاروں کے لیے کیا پیغام ہے؟ سید حسن نصر اللہ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #ایران #امام_حسین #عاشور #اسرائیل #امریکہ #رہبر #غیر_جانبداری #یزید #ٹرمپ #نیتن_یاہو
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment