اس میں شک نہیں کہ زمانے کے تقاضوں کے ساتھ دشمن کے حربے اور حملوں کی نوعیت اور اسلحے بدلتے رہتے ہیں جسکے نتیجے میں محاذ جنگ اور میدان کارزار بھی بدلتا رہتا ہے، کبھی... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ زمانے کے تقاضوں کے ساتھ دشمن کے حربے اور حملوں کی نوعیت اور اسلحے بدلتے رہتے ہیں جسکے نتیجے میں محاذ جنگ اور میدان کارزار بھی بدلتا رہتا ہے، کبھی دشمن جنگی اسلحوں سے لیس ہوکر محاذ میں آتا ہے اور کبھی لوگوں کے عقیدے اور ایمان کو میدان جنگ بناکر اسے متزلزل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
موجودہ دور میں دشمن کی جانب سے جنگ کیلئے جو میدان سجایا گیا ہے وہ کونسا میدان ہے اور اس کے لئے جس اسلحے کو بروئے کار لایا جارہا ہے وہ کیا ہے؟ اسوقت دشمن کی جانب سے جنگ کیلئے جو میدان اور اسلحہ انتخاب کیا گیا ہے وہ ماضی کے روایتی طریقے پر مبنی ہے یا پھر زمانے کی ترقی اور پیشرفت کے ساتھ اس میں تبدیلی واقع ہوئی ہے؟
ان سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس خوبصورت ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment