میزبان: آقا مظفر حسین
مہمان: مولانا سید حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● کیا زینبیون، پاکستان کے مفادات کے لیے خطرہ ہے؟
● کیا پارا چنار کے حالات کا لشکرِ... Show More >>
میزبان: آقا مظفر حسین
مہمان: مولانا سید حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● کیا زینبیون، پاکستان کے مفادات کے لیے خطرہ ہے؟
● کیا پارا چنار کے حالات کا لشکرِ زینبیون سے کوئی تعلق ہے؟
● پاکستان میں زینبیون کے نام پرپروپیگنڈا کیوں کیا جاتا ہے؟
● کیا پاکستان میں زینبیون کے نام سے باقاعدہ کوئی تنظیم ہے؟
● پارا چنار کے معاملے میں ایران براہ راست کیوں مداخلت نہیں کرتا؟
● کرم ایجنسی کے بارے میں ایران کے متعلق کیا شبہات پائے جاتے ہیں؟
● کیا فلسطین، لبنان اورشام میں ایران براہ راست مداخلت کر رہا ہے یا مدد کی اپیل ہوتی ہے؟
● فلسطین اورلبنان یا پھرشام میں جاری جنگ کا تعلق انہی ممالک سے ہے یا پھر یہ مسلمانوں کی جنگ ہے؟
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment