میزبان: آقا مظفر حسین
مہمان: مولانا سید حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● پارا چنار کی جغرافیائی حیثیت کیا ہے؟
● کیا شہریوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے؟
●... Show More >>
میزبان: آقا مظفر حسین
مہمان: مولانا سید حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
● پارا چنار کی جغرافیائی حیثیت کیا ہے؟
● کیا شہریوں کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے؟
● حالیہ پارا چنار سانحے کی اہم وجوہات کیا ہیں؟
● طالبان کو پاکستان میں کن عناصر نے فعال کیا؟
● پارا چنار میں گورنمنٹ آف پاکستان کا کیا کردار ہے؟
● کیا شیعہ علماء قتل و غارتگری کی حمایت کرتے ہیں؟
● کیا پارا چنار کا حالیہ واقعہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ تھا؟
● پارا چنار کے حالات کو ہمیشہ مذہبی رنگ کیوں دیا جاتا ہے؟
● پارا چنار کے حالات سے کون سے عناصر فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں؟
● کیا پارا چنار کے حالات سے مؤمنین کا حوصلہ پست ہو جاتا ہے؟
● پارا چنار والے جرأت و استقامت کا مظاہرہ کس حد تک کرتے ہیں؟
● ضلع کرم ایجنسی میں امن و امان کی متزلزل صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment