🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس جیسی منظم اور خونخوار تنظیم کا سابقہ تاریخ میں کم ہی ملتا ہے۔ داعش نے جون 2014 کو اپنی... Show More >>
🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس جیسی منظم اور خونخوار تنظیم کا سابقہ تاریخ میں کم ہی ملتا ہے۔ داعش نے جون 2014 کو اپنی خلافت کا اعلان کیا اور شام و عراق کے بہت بڑے حصے پر قبضے کے بعد شامی شہر رقہ کو اپنا دارالحکومت قرار دیا اور زمام حکومت کو اسی جگہ سے سنبھالا۔
🔹 یہ ڈاکومنٹری داعش کا دارالحکومت اسی شہر رقہ میں موجود دو خواتین کی جانب سے بنائی گئی جس میں داعش کی جانب سے نافذ کیے گئے قوانین،پابندیوں اور ڈر اور خوف کے ماحول کو جو وہاں موجود تھا کو دکھایا کیا گیا ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment