یمنی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد المالک حوثی، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ عالم اسلام اور دیگر حکومتوں کی... Show More >>
یمنی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد المالک حوثی، پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ عالم اسلام اور دیگر حکومتوں کی پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی پر ذمہ داری کیا ہے؟ اس سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا اقدام کیسا ہے؟ کیا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی میں امریکی عزائم کار فرما ہیں؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد المالک حوثی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #عبدالمالک_حوثی #پاکستان #ہندوستان #امریکہ #عزائم #کشیدگی #جنگ #اقدام #ایران #یمن #مزاحمت #مزاحمتی_محاذ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment