تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی ۔۔۔۔۔۔۔ کیا جنگ ہوگی؟ Tensions in Pakistan-India Relations... Will there be War? مہمان تجزیہ نگار: سید کاشف علی(صحافی، تجزیہ... Show More >>
تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی ۔۔۔۔۔۔۔ کیا جنگ ہوگی؟ Tensions in Pakistan-India Relations... Will there be War? مہمان تجزیہ نگار: سید کاشف علی(صحافی، تجزیہ نگار)میزبان و پیشکش سید انجم رضا خلاصہ گفتگو و اہم نقاط: پہلگام میں دہشت گردی کا واقعہ کے متعلق شکوک و شبہات پیدا ہورہے ہیں بھارتی میڈیا فوری طور پہ پاکستان پہ الزام دھر دینا انتہائی نامناسب طریقہ ہے دہشت گردی کا یہ واقعہ بھارتی فالس فلیگ آپریشن لگ رہا ہے پہلگام پاکستان سے سینکڑوں میل دور محفوظ علاقہ لگتا ہے پہلگام میں بھارتی کی مختلف سیکورٹیز ادارے ہمہ وقت موجود ہیں دہشت گردوں کے پاس موجود اسلحہ بھی اس حملے کو مشکوک کررہا ہے لگتا ہے بھارتی خفیہ ایجنسی را ا س میں ملوث ہے حیران کن صورت حال ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے بھارتی حکومتی اہلکار اور میڈیا نے الزام تراشی شروع کردی مودی حکومت اپنے مسلم کُش ایجنڈے پہ آج بھی عمل پیرا ہے بی جے پی حکومت مسلسل اپنے اقدامات ذریعے بھارت میں مسلم دشمن فضا بنارہی ہے بھارت میں شہروں کے نام بدلنا، مساجد پہ قبضہ کرنا، مسلم کلچر کے آثار مٹانا بے جے پی حکومت بھارت کو ایک کٹر متعصب ہندو ریاست بنانے کے درپے ہے بھارت میں پاکستان دشمنی کی سوچ کو بڑھوتری دیان بے جے پی کا مسلسل ایجنڈا ہے بھارت کی تنگ نظر فضا اس ملک کو جمہوریت کے لئے خطرہ بنتی جارہی ہے بھارت اور اسرائیل ہمیشہ سے اسٹریٹجک پارٹنر ہیں اسرائیل کی صیہونی سوچ اور بھارت کی ہندو توا سوچ مسلم دشمنی پہ مبنی ہے صیہونیت اور ہندو توا مسلم کشی پہ یقین رکھتی ہیں بھارت کو دو دہائیوں سے صیہونزم کے نقشِ قدم پہ چلا یا جارہا ہے بھارت اسرائیل سے اسلحہ خریداری کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے بھارت کسی خوش فہمی میں نہ رہے کہ غزہ کی طرح پاکستان میں کوئی مہم جوئی کرسکے گا دونوں ممالک کا نیوکلیر پاور ہونا ہی جنگ نہ ہونے کا سبب ہے پاکستان کی سالمیت کو بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا کوئی خطر ہ نہیں ہوسکتا موجودہ صورت حال پاکستان کی سیاسی قوتوں کا یک آواز ہونا خوش آئند ہے حکومت کو اپنا رویہ میں وسعت قلبی پیداکرکے سب سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہیئے Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment