یوں تو کربلا کا واقعہ آغاز سے لے کر آخر تک مصائب سے بھرپور واقعہ ہے، لیکن شام کے زندان میں اہل حرمؑ پر خاص طور پر حسین علیہ السّلام کی تین سالہ بیٹی پر جو مصائب کے... Show More >>
یوں تو کربلا کا واقعہ آغاز سے لے کر آخر تک مصائب سے بھرپور واقعہ ہے، لیکن شام کے زندان میں اہل حرمؑ پر خاص طور پر حسین علیہ السّلام کی تین سالہ بیٹی پر جو مصائب کے پہاڑ توڑے گئے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جناب رقیہؑ(سکینہؑ)کے امام حسین علیہ السّلام پر بین کو، ایرانی مشہور و معروف مداح جناب سید مجید بنی فاطمہ کی پُرسوز آواز میں سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #نوحہ #جناب_رقیہؑ #جناب_سکینہؑ #بنی_فاطمہ #شام #کربلا #بین #گریہ #خرابہ #زندان #عاشوراء #اہل_حرمؑ #ابوالفضلؑ #امام_حسینؑ #واقعہ #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment