ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، دشمنانِ اسلام کی اسلام اور انقلاب دشمنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دشمنوں کی یہ صف آرائیاں کوئی نئی بات ہے؟ اسلام اور... Show More >>
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، دشمنانِ اسلام کی اسلام اور انقلاب دشمنی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا دشمنوں کی یہ صف آرائیاں کوئی نئی بات ہے؟ اسلام اور حقائق کے دشمن کون لوگ ہیں؟ آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کیا آج کے باطل کا پرچم، وہی صدرِ اسلام والے باطل کا پرچم ہے؟ آج انقلابِ اسلامی کے دشمن طاقتور ہیں یا کمزور؟ انقلابِ اسلامی کی جاویدانی کا راز کیا ہے؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دشمن #انقلاب #اسلام #پیغمبرؐ #امام_علیؑ #پرچم #باطل #حق #غاصب_اسرائیل #ایشیائی_ممالک #یورپ #امریکہ #ولایت #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment