استاد شہید مرتضیٰ مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ، امام علی نقی علیہ السّلام کی روایت کی روشنی میں اخلاق اور معنویت سے عاری انسان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کونسے انسان کے... Show More >>
استاد شہید مرتضیٰ مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ، امام علی نقی علیہ السّلام کی روایت کی روشنی میں اخلاق اور معنویت سے عاری انسان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کونسے انسان کے شر سے محفوظ رہنا چاہیے؟ اس سلسلے میں حضرت امام ہادی علیہ السّلام کیا فرماتے ہیں؟ ان سوالات کے جوابات کے لیے شہید استاد مرتضیٰ مطہری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔ #ویڈیو #استاد_مطہریؒ #امام_ہادیؑ #شر #انسان #کردار #شخصیت #حدیث #حقیر #ذلیل #انسانیت #ہستی #ولایت_میڈیا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment